تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہوداستاں ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو